*وزیراعظم / کوئٹہ پہنچ گئے*
*کوئٹہ: وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے*
*کوئٹہ:گورنربلوچستان جعفر خان مندوخیل اور وزیراعلی میرسرفراز بگٹی نے وزیراعظم کا ائرپورٹ پراستقبال کیا*
*کوئٹہ: وزیراعظم کوئٹہ میں* *ایپکس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے،سرکاری ذرائع*
*کوئٹہ: اجلاس میں بلوچستان میں امن وامان کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا،*