صوبے بھر کے سرکاری اسکولوں میں ہفتہ وار تعطیل کے شیڈول میں تبدیلی کر دی گئی ہے۔ محکمۂ تعلیم بلوچستان کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اب تمام اسکولوں میں صرف اتوار کو ہفتہ وار چھٹی ہوگی، جبکہ پیر سے ہفتہ تک تعلیمی سرگرمیاں معمول کے مطابق جاری رہیں گی۔
Prev Post