My WordPress Blog

کوئٹہ

کوئٹہ سبزل روڈ پر آج یہ افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ لواحقین کا کہنا ہے کہ ہماری کسی کے ساتھ کوئی دشمنی نہیں ہے۔

واقعے نے شہر میں امن و امان کی صورتحال پر ایک بار پھر سوالات اٹھا دیے ہیں۔ شہریوں کا مطالبہ ہے کہ پولیس واقعے کی مکمل تحقیقات کرکے ملوث عناصر کو فوری گرفتار کرے اور انہیں قانون کے مطابق سخت سزا دی جائے۔