کوئٹہ میں موبائل سروس معطلی ذرائع کے مطابق کل بروز بدھ، 26 اگست کو 12 ربیع الاول کے جلوس کے پیشِ نظر کوئٹہ شہر میں موبائل فون سگنلز اور
کوئٹہ میں موبائل سروس معطلی
ذرائع کے مطابق کل بروز بدھ، 26 اگست کو 12 ربیع الاول کے جلوس کے پیشِ نظر کوئٹہ شہر میں موبائل فون سگنلز اور موبائل ڈیٹا سروس عارضی طور پر معطل رہنے کا امکان ہے۔
شہری ضروری رابطوں اور انٹرنیٹ سے متعلق امور پہلے ہی نمٹا لیں۔