پی آئی اے کے فضائی میزبانوں کے نئے یونیفارم کی ویڈیو ایکس پر سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے نئی وردیوں کے بجائے طیاروں کی حالت، پروازوں کی بروقت روانگی، عملے کے رویے، کسٹمر سروس اور مجموعی سفری سہولیات سے متعلق شکایات کا اظہار کیا۔
کئی صارفین نے سوال اٹھایا کہ مسافروں کے لیے سفری تجربے میں بہتری اور بنیادی سہولیات پر زیادہ توجہ کیوں نہیں دی جا رہی۔
#abn #PIA #PakistanInternationalAirlines #PIAUniform #Pakistan