My WordPress Blog

سعودی

سعودی عرب کیخلاف کسی بھی جارحیت کا دفاع کرنے کیلئے تیار ہیں،ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب کیساتھ کھڑا ہے، اس میں کوئی شک نہیں ہونا چاہیئے، کسی بھی جارحیت کیخلاف سعودی عرب کا دفاع کرتے رہیں گے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر