My WordPress Blog

صحافی

*صحافی فرزانہ علی نے اپنے دوستوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ صحافت ان کا اوڑھنا بچھونا ہے، انہوں نے صحافت کی خاطر اپنا شہر ڈیرہ اسماعیل خان چھوڑا اور دہشت گردوں کی دھمکیوں کے باوجود مشکل سے مشکل وقت میں بھی صحافت کا ساتھ نہیں چھوڑا اور نہ آئندہ چھوڑیں گی، تاہم اب وہ ٹی وی اسکرین پر نظر نہیں آئیں گی، کیونکہ آج نیوز/ٹی وی کے ساتھ 20 سال اور ایک ماہ کا تعلق آج ختم ہو گیا، اور انہیں افسوس ہے کہ یہ تعلق کسی دباؤ کے بجائے نارمل اور خوشگوار طریقے سے ختم ہوتا تو بہتر ہوتا، لیکن ایک لحاظ سے یہ اچھا ہی ہوا کہ نامعلوم اب نامعلوم نہیں رہا۔۔۔*