دنیا کے سب سے بڑے استاد ﷺ ❤️
آج دنیا بھر میں یوم استاد منایا جارہا ہے
کوئٹہ میں استاد کی عزت ہمیشہ سے ہماری روایت کا حصہ رہی ہے۔ استاد صرف پڑھاتا نہیں، بلکہ اپنے شاگردوں کو زندگی میں آگے بڑھنے، اچھا انسان بننے اور صحیح راستہ اختیار کرنے کی تربیت بھی دیتا ہے۔