حکومت نے کوئٹہ کے شہریوں کو جناح پیپلز ٹرین کی سہولت دی، مگر افسوس کہ مبینہ طور پر کچھ شر*پسند عناصر نے پٹڑی کے نٹ بولٹ اتار دیے، جس کے باعث ٹرین کا انجن پٹڑی سے اتر گیا۔
یہ ٹرین عوام کی ملکیت اور عوام کے لیے ہے، اس لیے اس کی حفاظت بھی ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ نئی سہولت کو نقصان پہنچانا دراصل اپنے ہی شہر اور اپنے ہی لوگوں کو نقصان پہنچانا ہے۔
کوئٹہ میں جب بھی کوئی ترقیاتی کام ہوا ہو، کچھ شر*پسند عناصر اُسے خراب کرنے کی بھر پور کوشش کرتے ہیں یہ شہر ہمارا ہے اِسکا خیال رکھنا بھی ہمارا فرض ہیں۔