قلعہ عبداللہ میں اچکزئی قبائل کے درمیان 9 افراد کے ق*تل کے دیرینہ تنازع کا جرگے کے ذریعے تصفیہ، فریقین میں صلح ہوگئی
قلعہ عبداللہ میں اچکزئی قبائل کے درمیان 9 افراد کے ق*تل کے دیرینہ تنازع کا جرگے کے ذریعے تصفیہ، فریقین میں صلح ہوگئی۔
جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
دشمنی چاہے کتنے ہی سال چلتی رہے، آخرکار اس کا بہترین راستہ بات چیت، جرگہ اور صلح ہی ہے۔ کیونکہ امن سے بڑھ کر کچھ نہیں۔🙌