ایئر بلیو نے اسلام آباد میں کیبن کریو کی ملازمتوں کیلئے واک اِن انٹرویوز کا اعلان کردیا ہے، جو 16 اکتوبر 2026 کو صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک آئی ایف کیو ہوٹل، آئرس ہال اسلام
ایئر بلیو نے اسلام آباد میں کیبن کریو کی ملازمتوں کیلئے واک اِن انٹرویوز کا اعلان کردیا ہے، جو 16 اکتوبر 2026 کو صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک آئی ایف کیو ہوٹل، آئرس ہال اسلام آباد میں ہوں گے۔ بھرتی کیلئے 18 سے 28 سال کی خواتین امیدوار درخواست دے سکتی ہیں، جن کی کم از کم تعلیمی قابلیت انٹرمیڈیٹ میں 60 فیصد نمبروں کے ساتھ پاس ہونا ضروری ہے۔
امیدواروں کا قد کم از کم 5 فٹ 2 انچ ہونا چاہیے، جبکہ انہیں شناختی کارڈ، پاسپورٹ، تعلیمی اسناد اور دو تصاویر ساتھ لانا ہوں گی۔ تعلیمی اسناد متعلقہ بورڈ سے تصدیق شدہ ہونا ضروری ہیں۔ باقاعدہ تعلیمی پروگرام میں زیرِ تعلیم طلبہ اہل نہیں ہوں گے، جبکہ انٹرویو میں شرکت کیلئے سفری اخراجات بھی ادا نہیں کیے جائیں