حیدراباد
روڈ ایکسیڈنٹ میں فوت ہونے والی لڑکی کے پوسٹ مارٹم کے دوران دل گردے نکال لیے لواحقین کا الزام
جام شورو روڈ پر ہونے والے روڈ ریکسیڈنٹ میں جان بحق ہونے والی لڑکی کا واقعہ
سول ہسپتال میں لواحقین کی ڈاکٹروں سے جھگڑا
ذرائع کے مطابق پوسٹ مارٹم کے دوران گھر والوں کا کہنا ہے کہ ڈاکٹروں نے لاش سے دل گردے نکال لیے ہیں ذرائع