My WordPress Blog

نوشکی میں گرلز کالج پر حملہ ‘ وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی پریس کانفرنس  کوئٹہ: بلوچ بچیوں اور بچوں پر حملہ کرنا آسان ہدف ہے، نوشکی واقعے کی شدید مذمت کرتا ہوں، وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

نوشکی میں گرلز کالج پر حملہ ‘ وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی پریس کانفرنس

کوئٹہ: بلوچ بچیوں اور بچوں پر حملہ کرنا آسان ہدف ہے، نوشکی واقعے کی شدید مذمت کرتا ہوں، وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ:بشریب، رحمان گل، ڈاکٹر اللہ نذر جیسے دہشت گردوں کو بتانا چاہتا ہوں کہ تم لوگ اس حد تک پہنچ گئے ہو کہ نہتے اور معصوم بلوچ بچیوں کو نشانہ بنانے لگے ہو، وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ:بی ایل اے کے دہشت گردوں کی نوشکی میں گرلز کالج پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں، وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ: حملے میں 3 طالبات کو زخمی ہوئی جنہیں بہتر طبی امداد فراہم کی جارہی ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ: بی ایل اے آخر چاہتی کیا ہے، معصوم بچیوں پر حملہ کرنا کہاں کی بلوچیت اور روایات ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی