My WordPress Blog

کوئٹہ

آج کوئٹہ کی بیوٹمز یونیورسٹی میں MDCAT کا امتحان جاری ہے، جہاں بلوچستان بھر سے 9 ہزار 923 امیدوار ڈاکٹر بننے کے خواب کے ساتھ امتحان دے رہے ہیں۔ یہ صرف ایک ٹیسٹ نہیں، بلکہ بلوچستان کے 9 ہزار سے زائد نوجوانوں کے ڈاکٹر بننے کے خواب کی جانب…
Read More...

انسانیت

انسانیت کی ایک اور مثال سامنے آئی، جہاں ایک امریکی گلوکار نے فلسطینی عوام کی امداد کے لیے 10 لاکھ ڈالر عطیہ کرنے کا اعلان کیا۔ یہ رقم فلسطین میں جاری انسانی بحران سے متاثرہ افراد کی مدد اور بنیادی ضروریات پوری کرنے کے لیے…
Read More...

مستونگ

مستونگ: مسلح افراد نے الائیڈ بینک لوٹ لیا مستونگ کے مرکزی بازار میں مسلح افراد نے فا*ئرنگ کرتے ہوئے الائیڈ بینک میں داخل ہو کر ڈکیتی کی اور رقم لوٹنے کے بعد فرار ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق ملزمان نے واردات کے دوران اور فرار ہوتے ہوئے شہر…
Read More...

کوئٹہ

کوئٹہ کے شاہ زیب رند نے ایک ہی رات میں 3 فائٹس جیت کر تاریخ رقم کردی! امریکی ریاست فلوریڈا میں ہونے والے ’Enter the Halo‘ ایٹ مین MMA ٹورنامنٹ میں شاہ زیب رند نے مسلسل تین مقابلوں میں کامیابی حاصل کرتے ہوئے ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ پہلے…
Read More...

پی آئی اے

پی آئی اے کے فضائی میزبانوں کے نئے یونیفارم کی ویڈیو ایکس پر سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے نئی وردیوں کے بجائے طیاروں کی حالت، پروازوں کی بروقت روانگی، عملے کے رویے، کسٹمر سروس اور مجموعی سفری سہولیات سے متعلق شکایات کا اظہار کیا۔…
Read More...

نوجوان ہیں، جن کی جوانی جیل کی سلاخوں کے پیچھے گزرے گی

یہ وہ نوجوان ہیں، جن کی جوانی جیل کی سلاخوں کے پیچھے گزرے گی یہ وہ نوجوان ہیں، جن کی جوانی جیل کی سلاخوں کے پیچھے گزرے گی۔ یہ تمام کم عمر نوجوان گزشتہ ایک ہفتے کے دوران کوئٹہ میں ڈکیتی کی وارداتوں کے دوران پولیس کے ہاتھوں گرفتار ہوئے…
Read More...