سیرین ایئر نے پاکستان میں تمام آپریشنز بند کردئیے، پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے دفاترز بھی خالی کرالیے، پائلٹس سمیت سیکڑوں ملازمین کو کئی ماہ سے تنخواہوں کی ادائیگی بھی نہیں کی گئی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق گزشتہ سال سے بند… Read More...
بولان میں گیس پائپ لائن دھماکے کے بعد کوئٹہ شہر میں گیس کی عارضی فراہمی کا نیا شیڈول جاری، اب کوئٹہ شہر میں درج ذیل اوقات کے دوران گیس فراہم کی جائے گی۔
* صبح 06:30 بجے سے 08:30 بجے تک
* دوپہر 12:00 بجے سے 03:00 بجے تک
* شام… Read More...
حب میں 79ویں یومِ آزادی کی پروقار تقریب، لیڈا میں پرچم کشائی
حب: پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی کی ڈپٹی کمشنر حب جمعہ داد مندوخیل کی سربراہی میں پرچم کشائی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب کے آغاز پر قومی پرچم لہرایا گیا اور قومی… Read More...
*بلوچستان صوبائی اسمبلی کویٹہ*
*جشن آزادی کی مناسبت سے بلوچستان صوبائی اسمبلی میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد ہوا*
*تقریب کے مہمان خصوصی وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی قائم مقام اسپیکر بلوچستان صوبائی اسمبلی محترمہ غزالہ… Read More...
وزیرداخلہ کے قافلے پر حملہ۔
مستونگ//وزیرداخلہ میر ضیاء لانگوکے قافلے پر حملہ۔ پولیس زرائع
مستونگ: کھڈکوچہ گرو کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد نے قافلے کو نشانہ بنایا۔پولیس زرائع
مستونگ/ فائرنگ کے تبادلے… Read More...
گوادر:
گوادر یومِ آزادی کے موقع پر میر فدا حکیم رند کی قیادت میں عظیم الشان تاریخی کار ریلی، شہر پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا
گوادر: یومِ آزادی 14 اگست کی مناسبت سے معروف سیاسی و قبائلی شخصیت میر فدا حکیم رند کی قیادت میں… Read More...
پاکستان کی آزادی کی خوشیوں میں چینی شہری بھی شریک، گوادر میں دوستی کا خوبصورت منظر
گوادر میں موجود چینی شہریوں نے بھی جشنِ آزادی کی تقریب میں شرکت کی، جہاں ان کی موجودگی نے عوامی سطح پر پاک چین خیرسگالی اور دوستانہ روابط کی… Read More...
قائداعظم اور تحریکِ پاکستان کو خراجِ تحسین، آزادی کی جدوجہد نئی نسل کے سامنے پیش
خصوصی ویڈیو اور دستاویزی فلم کے ذریعے قائداعظم محمد علی جناح، تحریکِ پاکستان اور آزادی کی تاریخی جدوجہد کو اجاگر کیا گیا، جبکہ قومی اتحاد اور وطن… Read More...
رنگوں اور روشنیوں میں نہایا گوادر، آتش بازی نے جشنِ آزادی کو یادگار بنا دیا
تقریب کے اختتام پر شاندار آتش بازی سے گوادر کا آسمان جگمگا اٹھا، جبکہ ملی نغموں، ثقافتی رنگوں اور شرکاء کے جوش نے تقریب کو قومی یکجہتی اور حب الوطنی کے… Read More...