My WordPress Blog

الحمداللہ  ملزمان گرفتار۔

الحمداللہ

ملزمان گرفتار۔

ایئرپورٹ روڈ کوئٹہ کے معروف کابل جان ہوٹل کے مالک محمد ہاشم نورزئی کے قاتلان گرفتار اور واردات والی گاڑی برآمد ملزمان سیٹلائٹ ٹاؤن کوئٹہ کے رہائشی ہیں۔

یاد رہے کہ ہاشم نورزئی کو 27 جون کی صبح سویرے کچلاغ سے کوئٹہ جاتے ہوئے بائی پاس بلیلی کے قریب قتل کیا قتل کیا تھا