My WordPress Blog
Browsing Category

کھیل

ی ایس ایل11 : پشاور زلمی کی لاہور قلندرز کو 76 رنز سے شکست

پی ایس ایل11 کے 19 ویں میچ میں پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو 76 رنز سے شکست دے دی۔ اہور قلندرز نے پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی دعوت دی، پشاور زلمی نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 173رنز بنائے، پشاور زلمی کی جانب سے…
Read More...

بابر اعظم پی ایس ایل میں 4 ہزار رنز مکمل کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے

بابر اعظم پی ایس ایل میں 4 ہزار رنز مکمل کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے۔ بابر اعظم نے پی ایس ایل میں 3 مختلف ٹیموں کی نمائندگی کی ہے۔ انہوں نے اسلام آباد یونائیٹڈ، کراچی کنگز اور پشاور زلمی کی نمائندگی کی۔ بابراعظم نے سنگ…
Read More...

پیٹر سڈل کو ان کی دوست نے بھی ’چاچا‘ کہہ دیا

سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر پیٹر سڈل کو ان کی دوست نے بھی چاچا کہہ دیا۔ پاکستان سپر لیگ میں ملتان سلطانز کی ٹیم میں شامل 41سالہ پیٹر سڈل نے پی ایس ایل کے لاہور لیگ کے اختتام پر سوشل میڈیا پراپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں۔ پوسٹ پر پیٹر سڈل کی دوست…
Read More...

قومی ہاکی ٹیم کے دورہ انگلینڈ اور بیلجیئم کے لیے فنڈز جاری

قومی ہاکی ٹیم کے انگلینڈ اور بیلجیئم دورے کیلئے فنڈز جاری کردئیے گئے۔ عالمی سطح پر کم بیک کی امید روشن ہوگئی۔ حکومت نے قومی ہاکی ٹیم کے دورہ انگلینڈ اور بیلجیئم کیلئے درکار فنڈز جاری کر دیئے ہیں جس پر پاکستان ہاکی فیڈریشن نے اظہار…
Read More...

اسلام کا مطلب امن ہے، پاکستان امن کا علمبردار ہے، شاہد آفریدی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے پاکستان کو امن کا علمبردار قرار دے دیا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر سابق کپتان نے پوسٹ شیئر کرتے ہوئے ایران امریکا جنگ بندی میں پاکستان کے کردار کو سراہا۔ انہوں نے جنگ بندی پر…
Read More...

یو اے ای سے تعلق رکھنے والے کراچی کنگز کے دو کھلاڑی وطن واپس طلب

متحدہ عرب امارات سے تعلق رکھنے والے کراچی کنگز کے دو کھلاڑیوں کو واپس وطن طلب کر لیا گیا۔ متحدہ عرب امارات کی قیادت کرنے والے محمد وسیم اور خوزیما بن تنویر  کو مقامی سطح پر ہونے والے ڈی 50 کرکٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے طلب کیا گیا ہے۔…
Read More...

پاکستانی نژاد کھلاڑی تاریخ رقم کرنے کو تیار

عراقی فٹبالر زیدان اقبال فیفا ورلڈ کپ میں کھیلنے والے پاکستانی نژاد پہلے کھلاڑی بننے کے قریب پہنچ گئے۔ جو عراقی اور پاکستانی فٹبال کمیونٹیز کے لیے ایک اہم سنگِ میل ہو گا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق 21 سالہ مڈفیلڈر انگلینڈ میں پیدا…
Read More...

کمر میں تکلیف ، پیٹ کمنز آئی پی ایل چھوڑ کر آسٹریلیا چلے گئے

آئی پی ایل ٹیم سن رائزرز حیدر آباد کے کپتان پیٹ کمنز کمر کے حتمی اسکین کے لیے آسٹریلیا واپس لوٹ گئے۔ کمنز نے فٹنس مسائل کے باوجود آئی پی ایل ٹیم سن رائزرز حیدرآباد کو جوائن کیا تھا،اور ساتھ ہی ری ہیب کا عمل بھی جاری رکھے ہوئے تھے…
Read More...

Auto Draft

انڈین پریمیئر لیگ کے ایک میچ کے دوران اسٹیڈیم میدان جنگ بن گیا، شائقین کرکٹ آپس میں الجھ پڑے اور لڑائی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ کھیلے گئے میچ کے دوران پیش آیا، جہاں کھیل کے بجائے شائقین کی جھڑپ توجہ کا مرکز بن گئی۔ عینی شاہدین…
Read More...

کمر میں تکلیف ، پیٹ کمنز آئی پی ایل چھوڑ کر آسٹریلیا چلے گئے

آئی پی ایل ٹیم سن رائزرز حیدر آباد کے کپتان پیٹ کمنز کمر کے حتمی اسکین کے لیے آسٹریلیا واپس لوٹ گئے۔ کمنز نے فٹنس مسائل کے باوجود آئی پی ایل ٹیم سن رائزرز حیدرآباد کو جوائن کیا تھا،اور ساتھ ہی ری ہیب کا عمل بھی جاری رکھے ہوئے تھے…
Read More...