My WordPress Blog

کوئٹہ ‘ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا کوئٹہ میں جناح پیپلز ٹرین کے افتتاحی

کوئٹہ ‘ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا کوئٹہ میں جناح پیپلز ٹرین کے افتتاحی تقریب سے خطاب

مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں مگر ریاست کی رٹ قائم کی جائیگی

ریاست کیخلاف بندوق اٹھائوگے تو ریاست اتنی کمزور نہیں کہ بندوق پر پالیسی مسلط کروگے

بلوچستان پاکستان کا ’’ دل ‘‘ ہے ‘ پیپلز ٹرین کو بوستان تک توسیع دی جائیگی

وزیر اعظم اور بلاول بھٹو کی خصوصی توجہ ‘ کوئٹہ میں پہلی میٹرو ٹرین چل پڑی

بلوچستان میں روایات ہے ‘ اپوزیشن اور حکومت ایک ساتھ ہے

جناح پیپلز ٹرین میں بزرگ شہریوں ‘ معزوروں کیلئے سفر بلکل مفت ہوگا