My WordPress Blog

بہاولپور ہسپتال میں نہ بیڈ ہیں، نہ ادویات ہیں، نہ میڈیکل پروفیسر ہیں

بہاولپور ہسپتال میں نہ بیڈ ہیں، نہ ادویات ہیں، نہ میڈیکل پروفیسر ہیں، مریض کیلئے انتطامیہ سے سفارش کرنا پڑتی ہے، انتظامیہ بات نہیں سنتی، مریض مر جاتا ہے، ن لیگی رکن پنجاب اسمبلی ملک خالد بانٹھ نے اپنی ہی حکومت کے گُڈ گورننس کے دعوؤں کی نفی کردی