Browsing Category
اہم خبریں
وزیرداخلہ
وزیرداخلہ محسن نقوی وقت سے پہلے بالغ ہوگئے ہیں، ان کا بیان ذاتی ہے یا حکومت کا، وضاحت ہونی چاہیے، مولانا فضل الرحمن
تفصیلات پہلے کمنٹ میں
Read More...
Read More...
نیشنل پارٹی ضلع قلات تحصیل قلات کابینوں کی جانب سے نیشنل *نیشنل پارٹی ضلع
*نیشنل پارٹی ضلع قلات تحصیل قلات کابینوں کی جانب سے نیشنل
*نیشنل پارٹی ضلع قلات تحصیل قلات کابینوں کی جانب سے نیشنل پارٹی ضلع کوہٹہ کے نومنتخب کابینہ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں*
*نیشنل پارٹی ضلع قلات کے صدر کامریڈ ظہور بلوچ جنرل سیکرٹری…
Read More...
Read More...
قدیمی
قدیمی جامع مسجد روشہر کے سامنے والا نالی بار بار بند ہو جاتا ہے نالی کے ناپاک پانی مسجد شریف کے دیواروں کو لگتا ہے اور بسا اوقات نالی کی وجہ سے سخت قسم کی ناقابل بیان بد بو مسجد شریف میں در آتا ہے اہلیان روشہر میر شعیب جان زہری چیئر مین…
Read More...
Read More...
نواب زادہ شعیب جان زہری — باوقار قیادت، عوامی خدمت اور ترقینواب
نواب زادہ شعیب جان زہری — باوقار قیادت، عوامی خدمت اور ترقینواب زادہ شعیب جان زہری — باوقار قیادت، عوامی خدمت اور ترقی کے علمبردار
رپورٹ: شاہد مینگل
قلات: نواب زادہ شعیب جان زہری کا شمار ضلع قلات کی ان نمایاں سیاسی شخصیات میں ہوتا ہے…
Read More...
Read More...
نواز شریف
رپورٹ کے مطابق نواز شریف نے موجودہ حالات میں حکومت اور ریاستی اداروں میں اتحاد کو وقت کی اشد ضرورت قرار دیا۔
نواز شریف نے پارٹی رہنماؤں پر واضح کیا کہ ملک کو درپیش معاشی، سیاسی اور سکیورٹی چیلنجز کے پیش نظر ایسی کسی بھی صورتحال سے بچنا…
Read More...
Read More...
ایران
ایران کے ساتھ مذاکرات شروع ہوچکے، آبنائے ہرمز کو کل تک مکمل طور پر کھل جانا چاہیئے
امریکی بحریہ کا آبنائے ہرمز پر مکمل کنٹرول ہے، ایران کے پاس اب آخری موقع ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی میڈیا سے گفتگو
Read More...
Read More...
مسلم لیگ نواز کے میرے دوستوں کیلئے پیغام ہے کہ آپ کو وہ آواز سُنائی دے رہی ہے، ذرا غور سے سنیں،’’ٹِک…
مسلم لیگ نواز کے میرے دوستوں کیلئے پیغام ہے کہ آپ کو وہ آواز سُنائیمسلم لیگ نواز کے میرے دوستوں کیلئے پیغام ہے کہ آپ کو وہ آواز سُنائی دے رہی ہے، ذرا غور سے سنیں،’’ٹِک ٹاک، ٹِک ٹاک‘‘، آپ کی اُلٹی گنتی شروع ہو چکی ہے،
بلاول بھٹو
چیئرمین…
Read More...
Read More...
صوبے بھر
صوبے بھر کے سرکاری اسکولوں میں ہفتہ وار تعطیل کے شیڈول میں تبدیلی کر دی گئی ہے۔ محکمۂ تعلیم بلوچستان کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اب تمام اسکولوں میں صرف اتوار کو ہفتہ وار چھٹی ہوگی، جبکہ پیر سے ہفتہ تک تعلیمی سرگرمیاں معمول کے مطابق…
Read More...
Read More...
وفاقی
وفاقی حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ پٹرولیم ڈویژن کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 4 روپے 8 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔ پٹرول کی نئی قیمت 331 روپے 95 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔
ہائی سپیڈ ڈیزل 2 روپے…
Read More...
Read More...