My WordPress Blog

1977 سے 2004 تک بلوچستان میں ایک بھی ڈکیتی کیس رپورٹ نہیں ہوا اور اس وقت میں ڈپٹی کمشنر چاغی تھا تو…

*1977 سے 2004 تک بلوچستان میں ایک بھی ڈکیتی کیس رپورٹ نہیں ہوا اور اس وقت میں ڈپٹی کمشنر چاغی تھا تو میں دالبندین سے بغیر گن مین کے نوشکی پہنچ جاتا تھا اتنا پُرامن تھا بلوچستان۔ سابق ڈپٹی کمشنر چاغی و نوشکی اوریا مقبول جان*
Read More...

کوسٹل ہائی وے پر ٹریفک معطل، گاڑیوں کی لمبی قطاریں۔

کوسٹل ہائی وے پر ٹریفک معطل، گاڑیوں کی لمبی قطاریں۔ کوسٹل ہائی وے پر بزی ٹاپ کے مقام پر ٹریفک کی روانی متاثر ہونے سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق آگے کنڈ ملیر کے علاقے میں ایک ہیوی گاڑی پھنس…
Read More...

تھانہ شالکوٹ کے ایریا ہزار گنجی،  رحمت اللہ ولد عبدالقادر

تھانہ شالکوٹ کے ایریا ہزار گنجی، رحمت اللہ ولد عبدالقادر قوم نورزئی سکنہ پشتون باغ نورزئی چوک کوئٹہ۔ ہزار گنجی میں بیٹری کی دکان ہے اور نامعلوم چوروں نے واردات کے دوران فائرنگ کرکے زخمی کیا۔
Read More...

اصل خبر یہ نہیں کہ حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 1.97 روپے فی لیٹر کمی کی ہے۔

‏اصل خبر یہ نہیں کہ حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 1.97 روپے فی لیٹر کمی کی ہے۔ اصل خبر یہ ہے کہ حکومت نے پیٹرولیم لیوی میں 6.22 روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا ہے، جس کے بعد یہ 64.14 روپے سے بڑھ کر 70.36 روپے فی لیٹر ہو گئی ہے۔
Read More...

الحمداللہ  ملزمان گرفتار۔

الحمداللہ ملزمان گرفتار۔ ایئرپورٹ روڈ کوئٹہ کے معروف کابل جان ہوٹل کے مالک محمد ہاشم نورزئی کے قاتلان گرفتار اور واردات والی گاڑی برآمد ملزمان سیٹلائٹ ٹاؤن کوئٹہ کے رہائشی ہیں۔ یاد رہے کہ ہاشم نورزئی کو 27 جون کی صبح سویرے کچلاغ سے…
Read More...

سوات کی سیف اللہ جھیل میں کشتی ڈوبنے سے جاں بحق 6افراد کی لاشیں لاہور ڈی ایچ اے پہنچ گئیں  لاہور…

سوات کی سیف اللہ جھیل میں کشتی ڈوبنے سے جاں بحق 6افراد کی لاشیں لاہور ڈی ایچ اے پہنچ گئیں لاہور :کشتی ڈوبنے سے جاں بحق افراد میں کرنل ریٹائرڈ عامر اوندل ،20 سالہ بیٹا عبداللہ ، 27 سالہ پروا اوندل ، 23 سالہ بیٹی رویل اوندل شامل ہیں ۔…
Read More...

کردگاپ سے تعلق رکھنے والے  سہیل احمد ولد گل خان سرپرہ اسامہ بلوچ ولد سیف اللہ سرپرہ صفیان احمد…

کردگاپ سے تعلق رکھنے والے سہیل احمد ولد گل خان سرپرہ اسامہ بلوچ ولد سیف اللہ سرپرہ صفیان احمد ولد احمد علی سرپرہ صابر حسین ولد عبدالسلام سرپرہ نے بلوچستان پبلک سروس کمیشن کے ذریعے پٹواری B 9 محکمہ ریونیو ڈیپارٹمنٹ…
Read More...

کوئٹہ سول سیکریٹریٹ غیر اعلانیہ طور پر سائلین کے لیے بند، سیکڑوں شہری دروازوں سے واپس لوٹا دیے گئے*

*کوئٹہ سول سیکریٹریٹ غیر اعلانیہ طور پر سائلین کے لیے بند، سیکڑوں شہری دروازوں سے واپس لوٹا دیے گئے* کوئٹہ: جمعہ کے روز بلوچستان سیکریٹریٹ کو بغیر کسی پیشگی اعلان کے عام سائلین کے لیے بند کر دیا گیا، جس کے باعث سیکڑوں مرد و…
Read More...

ژوب دہانہ سر بس حادثہ  نیو میختر کوچ کمپنی کا بس کل شام کو کوئٹہ جبل نور سے پشاور کیلئے روانہ…

ژوب دہانہ سر بس حادثہ نیو میختر کوچ کمپنی کا بس کل شام کو کوئٹہ جبل نور سے پشاور کیلئے روانہ ہواتھا جوکہ لورالائی سےتعلق رکھنے والا ڈرائیور مراد عرف بابو استاد چلارہاتھا جو اس حادثے میں جاں بحق ہوگیا ہے زخمی حالت میں زندہ بچ جانے والے دو…
Read More...